وَأَمَّا عَادٌ فَأُهْلِكُوا بِرِيحٍ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍ
wa-ammā ʿādun fa-uh'likū birīḥin ṣarṣarin ʿātiyatin
اور عاد بیحد تیز وتند ہوا سے غارت کردیئے گئے.
وَأَمَّا عَادٌ فَأُهْلِكُوا بِرِيحٍ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍ
wa-ammā ʿādun fa-uh'likū birīḥin ṣarṣarin ʿātiyatin
اور عاد بیحد تیز وتند ہوا سے غارت کردیئے گئے.
كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌۢ بِٱلْقَارِعَةِ
اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا
فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا بِٱلطَّاغِيَةِ
(جس کے نتیجہ میں) ﺛمود تو بے حد خوفناک (اور اونچی) آواز سے ہلاک کردیئے گئے.
وَأَمَّا عَادٌ فَأُهْلِكُوا بِرِيحٍ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍ
اور عاد بیحد تیز وتند ہوا سے غارت کردیئے گئے.
سَخَّرَهَا عَلَيْهِمْ سَبْعَ لَيَالٍ وَثَمَـٰنِيَةَ أَيَّامٍ حُسُومًا فَتَرَى ٱلْقَوْمَ فِيهَا صَرْعَىٰ كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِيَةٍ
جسے ان پر لگاتار سات رات اور آٹھ دن تک (اللہ نے) مسلط رکھا پس تم دیکھتے کہ یہ لوگ زمین پر اس طرح گر گئے جیسے کہ کھجور کے کھوکھلے تنے ہوں.
فَهَلْ تَرَىٰ لَهُم مِّنۢ بَاقِيَةٍ
کیا ان میں سے کوئی بھی تجھے باقی نظر آرہا ہے؟
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
باب یہ آندھیاں جو خیر و برکت سے خالی تھیں اور فرشتوں کے ہاتھوں سے نکلتی تھیں برابر پے درپے لگاتار سات راتیں اور آٹھ دن تک چلتی رہیں، ان دنوں میں ان کے لیے سوائے نحوست و بربادی کے اور کوئی بھلائی نہ تھی اور جیسے اور جگہ ہے «فَاَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيْحًا صَرْصَرًا فِيْٓ اَيَّامٍ نَّحِسَاتٍ لِّنُذِيْقَهُمْ عَذَابَ الْخِــزْيِ فِي الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا ۭ وَلَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَخْزٰى وَهُمْ لَا يُنْصَرُوْنَ» [41-فصلت:16] ربیع رحمہ اللہ فرماتے…
مکمل تفسیر پڑھیں