وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَـٰشِعَةٌ
wujūhun yawma-idhin khāshiʿatun
اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے.
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَـٰشِعَةٌ
wujūhun yawma-idhin khāshiʿatun
اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
تفسیر سورۃ الغاشیۃ: یہ حدیث گزر چکی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم «سبح اسم» اور «غاشیہ» کو نماز عیدین اور جمعہ میں پڑھتے تھے، موطا امام مالک میں ہے کہ جمعہ کے دن پہلی رکعت میں سورۃ جمعہ اور دوسری میں «هل اتاك حديث الغاشية» پڑھتے تھے [ابوداؤد] صحیح مسلم، ابن ماجہ اور نسائی میں بھی یہ حدیث ہے۔ [صحیح مسلم:878] سب کو ڈھانپنے والی حقیقت ٭٭ «غَاشِيَةُ» قیامت کا نام ہے اس لئے کہ وہ سب پر آئیگی سب کو گھیرے ہوئے ہو گی اور ہر ایک کو ڈھانپ لے گی۔…
مکمل تفسیر پڑھیں