۱۱۴ میں سے سورت نمبر ۲۱

سورۃ الانبیاء کا تعارف

الانبیاء قرآنِ مجید کی ۱۱۴ سورتوں میں سے سورت نمبر ۲۱ ہے۔ یہ مکی سورت ہے اور اس کی ۱۱۲ آیات ہیں۔ یہ مصحف کے صفحہ ۳۲۲ سے صفحہ ۳۳۱ تک، پارہ ۱۷ میں ہے۔

سورةالأنبياء۲۱

ایک نظر میں

نزول
مکیمكية
آیات
۱۱۲
الفاظ
۱,۱۶۹
پارہ
۱۷۳۰ میں سے
مصحف کے صفحات
۳۲۲–۳۳۱۶۰۴ میں سے
تلاوت
۲۷:۴۳منٹقاری: مشاری راشد العفاسی

قرآن میں اس کا مقام

یہ مصحف کے صفحہ ۳۲۲ سے صفحہ ۳۳۱ تک، پارہ ۱۷ میں ہے۔

Tafsir Ibn Kathir

تفسیر ابنِ کثیر سے

اس سورت پر ابنِ کثیر کی تفسیر کا آغاز

تفسیر سورۃ الأنبیاء :

صحیح بخاری شریف میں سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سورۃ بنی اسرائیل، سورۃ کہف، سورۃ مریم، سورۃ طہ اور سورۃ انبیا عتاق اول سے ہیں اور یہی تلادی ہیں۔ [صحیح بخاری:4739] ‏

قیامت سے غافل انسان ٭٭

اللہ تعالیٰ عزوجل لوگوں کو متنبہ فرما رہا ہے کہ ” قیامت قریب آ گئی ہے۔ پھر بھی لوگوں کی غفلت میں کمی نہیں آئی نہ وہ اس کے لیے کوئی تیاری کر رہے ہیں جو انہیں کام آئے۔ بلکہ دنیا میں پھنسے ہوئے ہیں اور ایسے مشغول اور منہمک ہو رہے ہیں کہ قیامت سے بالکل غافل ہو گئے ہیں “۔

جیسے اور آیت میں ہے «أَتَىٰ أَمْرُ اللَّـهِ فَلَا تَسْتَعْجِلُوهُ» [16-النحل:1] ‏ ” امر ربی آ گیا اب کیوں جلدی مچا رہے ہو؟ “

دوسری آیت میں فرمایا گیا ہے «اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ» [54-القمر:2-1] ‏ ” قیامت قریب آ گئی اور چاند پھٹ گیا “ الخ۔

ابو نواس شاعر کا ایک شعر ٹھیک اسی معنی کا یہ ہے «(‏النَّاسُ فِي غَفَلَاتِهِمْ)‏» «(‏وَرَحَا الْمَنِيَّةِ تَطْحَنُ)‏» ”موت کی چکی زور زور سے چل رہی ہے اور لوگ غفلتوں میں پڑے ہوئے ہیں۔‏“

صفحہ نمبر5372

حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہما کے ہاں ایک صاحب مہمان بن کر آئے، انہوں نے بڑے اکرام اور احترام سے انہیں اپنے ہاں اتارا اور ان کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی سفارش کی۔

مکمل تفسیر پڑھیں

ہر آیت کی لمبائی

سب سے لمبی آیت
۲۳ الفاظ
۲۱:۸۷
سب سے مختصر آیت
۵ الفاظاور ۴ مزید
۲۱:۱۴

آغاز

۲۱:۱

ٱقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِى غَفْلَةٍ مُّعْرِضُونَ

لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا پھر بھی وه بے خبری میں منھ پھیرے ہوئے ہیں.

Maulana Muhammad Junagarhi

اختتام

۲۱:۱۱۲

قَـٰلَ رَبِّ ٱحْكُم بِٱلْحَقِّ ۗ وَرَبُّنَا ٱلرَّحْمَـٰنُ ٱلْمُسْتَعَانُ عَلَىٰ مَا تَصِفُونَ

خود نبی نے کہا اے رب! انصاف کے ساتھ فیصلہ فرما اور ہمارا رب بڑا مہربان ہے جس سے مدد طلب کی جاتی ہے ان باتوں پر جو تم بیان کرتے ہو.

Maulana Muhammad Junagarhi