۵۱:۱
وَٱلذَّٰرِيَـٰتِ ذَرْوًا
wal-dhāriyāti dharwan
قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر.
وَٱلذَّٰرِيَـٰتِ ذَرْوًا
wal-dhāriyāti dharwan
قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
باب خلیفۃ المسلمین سیدنا علی کرم اللہ وجہہ کوفے کے منبر پر چڑھ کر ایک مرتبہ فرمانے لگے کہ ”قرآن کریم کی جس آیت کی بابت اور جس سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بابت تم کوئی سوال کرنا چاہتے ہو کر لو“، اس پر ابن الکواء نے کھڑے ہو کر پوچھا کہ «الذَّارِيَاتِ» سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: ”ہوا“، پوچھا: «الْحَامِلَات» سے؟ فرمایا: ”ابر“، کہا: «الْجَارِيَات» سے؟ فرمایا: ”کشتیاں“، کہا: «الْمُقَسِّمَات» سے؟ فرمایا: ”فرشتے۔“ [تفسیر ابن جریر الطبری:442/11] اس…
مکمل تفسیر پڑھیں