سورۃ الدخان ۴۴:۲۶

۴۴:۲۶

وَزُرُوعٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ

رومن تلفظ

wazurūʿin wamaqāmin karīmin

Maulana Muhammad Junagarhi

اور کھیتیاں اور راحت بخش ٹھکانے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۴۴:۲۴

    تو دریا کو ساکن چھوڑ کر چلا جا، بلاشبہ یہ لشکر غرق کردیا جائے گا.

  2. ۴۴:۲۵

    وه بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گئے.

  3. ۴۴:۲۶

    اور کھیتیاں اور راحت بخش ٹھکانے.

  4. ۴۴:۲۷

    اور وه آرام کی چیزیں جن میں عیش کررہے تھے.

  5. ۴۴:۲۸

    اسی طرح ہوگیا اور ہم نے ان سب کا وارث دوسری قوم کو بنادیا.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

باب یہاں فرماتا ہے کہ «وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِي فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ يَبَسًا لَّا تَخَافُ دَرَكًا وَلَا تَخْشَىٰ» [ 20-طه: 77 ] ‏ ہم نے موسیٰ سے کہا کہ میرے بندوں یعنی بنی اسرائیل کو راتوں رات فرعون اور فرعونیوں کی بے خبری میں یہاں سے لے کر چلے جاؤ۔ یہ کفار تمہارا پیچھا کریں گے لیکن تم بے خوف و خطر چلے جاؤ میں تمہارے لیے دریا کو خشک کر دوں گا اس کے بعد موسیٰ علیہ السلام بنی اسرائیل کو لے کر چل…

مکمل تفسیر پڑھیں