كَمْ تَرَكُوا مِن جَنَّـٰتٍ وَعُيُونٍ
kam tarakū min jannātin waʿuyūnin
وه بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گئے.
كَمْ تَرَكُوا مِن جَنَّـٰتٍ وَعُيُونٍ
kam tarakū min jannātin waʿuyūnin
وه بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گئے.
فَأَسْرِ بِعِبَادِى لَيْلًا إِنَّكُم مُّتَّبَعُونَ
(ہم نے کہہ دیا) کہ راتوں رات تو میرے بندوں کو لے کر نکل، یقیناً تمہارا پیچھا کیا جائے گا.
وَٱتْرُكِ ٱلْبَحْرَ رَهْوًا ۖ إِنَّهُمْ جُندٌ مُّغْرَقُونَ
تو دریا کو ساکن چھوڑ کر چلا جا، بلاشبہ یہ لشکر غرق کردیا جائے گا.
كَمْ تَرَكُوا مِن جَنَّـٰتٍ وَعُيُونٍ
وه بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گئے.
وَزُرُوعٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ
اور کھیتیاں اور راحت بخش ٹھکانے.
وَنَعْمَةٍ كَانُوا فِيهَا فَـٰكِهِينَ
اور وه آرام کی چیزیں جن میں عیش کررہے تھے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
باب یہاں فرماتا ہے کہ «وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِي فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ يَبَسًا لَّا تَخَافُ دَرَكًا وَلَا تَخْشَىٰ» [ 20-طه: 77 ] ہم نے موسیٰ سے کہا کہ میرے بندوں یعنی بنی اسرائیل کو راتوں رات فرعون اور فرعونیوں کی بے خبری میں یہاں سے لے کر چلے جاؤ۔ یہ کفار تمہارا پیچھا کریں گے لیکن تم بے خوف و خطر چلے جاؤ میں تمہارے لیے دریا کو خشک کر دوں گا اس کے بعد موسیٰ علیہ السلام بنی اسرائیل کو لے کر چل…
مکمل تفسیر پڑھیں