۱۱۴ میں سے سورت نمبر ۵۴

سورۃ القمر کا تعارف

القمر قرآنِ مجید کی ۱۱۴ سورتوں میں سے سورت نمبر ۵۴ ہے۔ یہ مکی سورت ہے اور اس کی ۵۵ آیات ہیں۔ یہ مصحف کے صفحہ ۵۲۸ سے صفحہ ۵۳۱ تک، پارہ ۲۷ میں ہے۔

سورةالقمر۵۴

ایک نظر میں

نزول
مکیمكية
آیات
۵۵
الفاظ
۳۴۲
پارہ
۲۷۳۰ میں سے
مصحف کے صفحات
۵۲۸–۵۳۱۶۰۴ میں سے
تلاوت
۹:۳۴منٹقاری: مشاری راشد العفاسی

قرآن میں اس کا مقام

یہ مصحف کے صفحہ ۵۲۸ سے صفحہ ۵۳۱ تک، پارہ ۲۷ میں ہے۔

Tafsir Ibn Kathir

تفسیر ابنِ کثیر سے

اس سورت پر ابنِ کثیر کی تفسیر کا آغاز

تفسیر سورۃ القمر:

واقدی کی روایت سے پہلے گزر چکا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الاضحی اور عید الفطر کی نماز میں سورۃ ق اور سورۃ اقتربت الساعۃ پڑھا کرتے تھے اسی طرح بڑی بڑی محفلوں میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان دونوں کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔ (صحیح مسلم:891) کیونکہ اس میں وعدے وعید کا، ابتداء آفرینش اور دوبارہ زندگی کا، ساتھ ہی توحید اور اثبات رسالت وغیرہ اہم مقاصد اسلامیہ کا ذکر ہے۔

قیامت قریب آ چکی ٭٭

اللہ تعالیٰ قیامت کے قرب کی اور دنیا کے خاتمہ کی اطلاع دیتا ہے جیسے اور آیت میں ہے «أَتَىٰ أَمْرُ اللَّـهِ فَلَا تَسْتَعْجِلُوهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ» [16-النحل:1] ‏ یعنی ” اللہ کا امر آ چکا اب تو اس کی طلب کی جلدی چھوڑ دو “۔

اور فرمایا «اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ مُعْرِضُونَ» [21-الأنبياء:1] ‏ یعنی ” لوگوں کے حساب کا وقت ان کے سروں پر آ پہنچا اور وہ اب تک غفلت میں ہیں “۔

اس مضمون کی حدیثیں بھی بہت سی ہیں، مسند بزار میں ہے سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں سورج کے ڈوبنے کے وقت جبکہ وہ تھوڑا سا ہی باقی رہ گیا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب رضی اللہ عنہم کو خطبہ دیا جس میں فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، دنیا کے گزرے ہوئے حصے میں اور باقی ماندہ حصے میں وہی نسبت ہے جو اس دن کے گزرے ہوئے اور باقی بچے…

مکمل تفسیر پڑھیں

ہر آیت کی لمبائی

سب سے لمبی آیت
۱۰ الفاظ
۵۴:۲۴
سب سے مختصر آیت
۳ الفاظاور ۱ مزید
۵۴:۲۳

آغاز

۵۴:۱

ٱقْتَرَبَتِ ٱلسَّاعَةُ وَٱنشَقَّ ٱلْقَمَرُ

قیامت قریب آ گئی اور چاند پھٹ گیا.

Maulana Muhammad Junagarhi

اختتام

۵۴:۵۵

فِى مَقْعَدِ صِدْقٍ عِندَ مَلِيكٍ مُّقْتَدِرٍۭ

راستی اور عزت کی بیٹھک میں قدرت والے بادشاه کے پاس.

Maulana Muhammad Junagarhi