سورۃ یس ۳۶:۶۱

۳۶:۶۱

وَأَنِ ٱعْبُدُونِى ۚ هَـٰذَا صِرَٰطٌ مُّسْتَقِيمٌ

رومن تلفظ

wa-ani uʿ'budūnī hādhā ṣirāṭun mus'taqīmun

Maulana Muhammad Junagarhi

اور میری ہی عبادت کرنا۔ سیدھی راه یہی ہے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۳۶:۵۹

    اے گناهگارو! آج تم الگ ہو جاؤ.

  2. ۳۶:۶۰

    اے اوﻻد آدم! کیا میں نے تم سے قول قرار نہیں لیا تھا کہ تم شیطان کی عبادت نہ کرنا، وه تو تمہارا کھلا دشمن ہے.

  3. ۳۶:۶۱

    اور میری ہی عبادت کرنا۔ سیدھی راه یہی ہے.

  4. ۳۶:۶۲

    شیطان نے تو تم میں سے بہت ساری مخلوق کو بہکا دیا۔ کیا تم عقل نہیں رکھتے.

  5. ۳۶:۶۳

    یہی وه دوزخ ہے جس کا تمہیں وعده دیا جاتا تھا.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

نیک و بد علیحدہ علیحدہ کر دیئے جائیں گے ٭٭ فرماتا ہے کہ نیک کاروں سے بدکاروں کو چھانٹ دیا جائے گا، کافروں سے کہدیا جائے گا کہ مومنوں سے دور ہو جاؤ، پھر ہم ان میں امتیاز کر دیں گے انہیں الگ الگ کر دیں گے۔ اسی طرح سورۃ یونس میں ہے «وَيَوْمَ نَحْشُرُهُمْ جَمِيعًا ثُمَّ نَقُولُ لِلَّذِينَ أَشْرَكُوا مَكَانَكُمْ أَنتُمْ وَشُرَكَاؤُكُمْ» [ 10-یونس: 28 ] ‏ اور آیت «وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يَوْمَئِذٍ يَتَفَرَّقُونَ» [ 30-الروم: 14 ] ‏ [ ترجمہ ] ‏ جس…

مکمل تفسیر پڑھیں