سورۃ نوح ۷۱:۲۲

۷۱:۲۲

وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا

رومن تلفظ

wamakarū makran kubbāran

Maulana Muhammad Junagarhi

اور ان لوگوں نے بڑا سخت فریب کیا.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۷۱:۲۰

    تاکہ تم اس کی کشاده راہوں میں چلو پھرو.

  2. ۷۱:۲۱

    نوح (علیہ السلام) نے کہا اے میرے پروردگار! ان لوگوں نے میری تو نافرمانی کی اور ایسوں کی فرمانبرداری کی جن کے مال واوﻻد نے ان کو (یقیناً) نقصان ہی میں بڑھایا ہے.

  3. ۷۱:۲۲

    اور ان لوگوں نے بڑا سخت فریب کیا.

  4. ۷۱:۲۳

    اور کہا انہوں نے کہ ہرگز اپنے معبودوں کو نہ چھوڑنا اور نہ ود اور سواع اور یغوث اور یعوق اور نسر کو (چھوڑنا).

  5. ۷۱:۲۴

    اور انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراه کیا (الٰہی) تو ان ﻇالموں کی گمراہی اور بڑھا.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

نوح علیہ السلام کی بارگاہ الٰہی میں روداد غم ٭٭ نوح علیہ السلام نے اپنی گزشتہ شکایتوں کے ساتھ ہی جناب باری تعالیٰ میں اپنی قوم کے لوگوں کی اس روش کو بھی بیان کیا کہ ”میری پکار کو جو ان کے لیے سراسر نفع بخش تھی انہوں نے کان تک نہ لگایا ہاں اپنے مالداروں اور بےفکروں کی مان لی جو تیرے امر سے بالکل غافل تھے اور مال و اولاد کے پیچھے مست تھی، گو فی الواقع وہ مال و اولاد بھی ان کے لیے سراسر وبال جان تھی، کیونکہ ان کی وجہ سے وہ پھولتے تھے اور اللہ کو…

مکمل تفسیر پڑھیں