وَٱلْكِتَـٰبِ ٱلْمُبِينِ
wal-kitābi l-mubīni
قسم ہے اس واضح کتاب کی.
وَٱلْكِتَـٰبِ ٱلْمُبِينِ
wal-kitābi l-mubīni
قسم ہے اس واضح کتاب کی.
حمٓ
حٰم.
وَٱلْكِتَـٰبِ ٱلْمُبِينِ
قسم ہے اس واضح کتاب کی.
إِنَّا جَعَلْنَـٰهُ قُرْءَٰنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ
ہم نے اس کو عربی زبان کا قرآن بنایا ہے کہ تم سمجھ لو.
وَإِنَّهُۥ فِىٓ أُمِّ ٱلْكِتَـٰبِ لَدَيْنَا لَعَلِىٌّ حَكِيمٌ
یقیناً یہ لوح محفوظ میں ہے اور ہمارے نزدیک بلند مرتبہ حکمت والی ہے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
قرآن لوح محفوظ میں ہے ٭٭ قرآن کی قسم کھائی جو واضح ہے جس کے معانی روشن ہیں۔ جس کے الفاظ نورانی ہیں، جو سب سے زیادہ فصیح و بلیغ عربی زبان میں نازل ہوا ہے۔ یہ اس لیے کہ لوگ سوچیں سمجھیں اور وعظ و پند نصیحت و عبرت حاصل کریں۔ ہم نے اس قرآن کو عربی زبان میں نازل فرمایا ہے جیسے اور جگہ ہے «بِلِسَانٍ عَرَبِيٍّ مُّبِينٍ» [26-الشعراء:195] ” عربی واضح زبان میں اسے نازل فرمایا ہے۔ “ اس کی شرافت و مرتبت جو عالم بالا میں ہے اسے بیان فرمایا تا کہ زمین والے…
مکمل تفسیر پڑھیں