۱۱۴ میں سے سورت نمبر ۹۹

سورۃ الزلزال کا تعارف

الزلزال قرآنِ مجید کی ۱۱۴ سورتوں میں سے سورت نمبر ۹۹ ہے۔ یہ مدنی سورت ہے اور اس کی ۸ آیات ہیں۔ یہ مصحف کے صفحہ ۵۹۹ پر، پارہ ۳۰ میں ہے۔

سورةالزلزلة۹۹

ایک نظر میں

نزول
مدنیمدنية
آیات
۸
الفاظ
۳۶
پارہ
۳۰۳۰ میں سے
مصحف کا صفحہ
۵۹۹۶۰۴ میں سے
تلاوت
۰:۵۱منٹقاری: مشاری راشد العفاسی

قرآن میں اس کا مقام

یہ مصحف کے صفحہ ۵۹۹ پر، پارہ ۳۰ میں ہے۔

Tafsir Ibn Kathir

تفسیر ابنِ کثیر سے

اس سورت پر ابنِ کثیر کی تفسیر کا آغاز

تفسیر سورۃ الزلزلۃ:

مسند احمد میں ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: یا رسول اللہ ! مجھے پڑھائیے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «الر» والی تین سورتیں پڑھو“، تو اس نے کہا بوڑھا ہو گیا، حافظہ کمزور ہو گیا، زبان موٹی ہو گئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اچھا! «حم» والی سورتیں پڑھا کرو۔“ اس نے پھر وہی عذر بیان کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «يسبح» والی تین سورتیں پڑھ لیا کرو۔“ اس نے پھر وہی عذر بیان کیا اور درخواست کی کہ یا رسول اللہ ! مجھے تو کوئی جامع سورت کا سبق دے دیجئے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے یہ سورت پڑھائی، جب پڑھا چکے تو وہ کہنے لگا، اس اللہ کی قسم جس نے آپ کو حق کے ساتھ نبی بنا کر بھیجا ہے کہ میں کبھی اس پر زیادتی نہ کروں گا پھر وہ پیٹھ پھیر کر جانے لگا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس مرد نے فلاح پا لی یہ نجات کو پہنچ گیا۔“ پھر فرمایا: ”ذرا اسے بلاؤ“، وہ حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے بقر عید کا حکم کیا گیا ہے اس دن کو اللہ تعالیٰ نے اس امت کی عید کا دن بنایا ہے“ تو اس شخص نے کہا: اگر میرے پاس قربانی کا جانور نہ ہو اور کسی شخص نے مجھے دودھ پینے کے لیے کوئی جانور تحفہً دے رکھا ہو تو کیا میں اس کو ذبح کر ڈالوں؟ فرمایا: ”نہیں!

مکمل تفسیر پڑھیں

ہر آیت کی لمبائی

سب سے لمبی آیت
۶ الفاظاور ۲ مزید
۹۹:۶
سب سے مختصر آیت
۳ الفاظاور ۱ مزید
۹۹:۲

آغاز

۹۹:۱

إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا

جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی.

Maulana Muhammad Junagarhi

اختتام

۹۹:۸

وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُۥ

اور جس نے ذره برابر برائی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا.

Maulana Muhammad Junagarhi