سورۃ الزلزال ۹۹:۱

۹۹:۱

إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا

رومن تلفظ

idhā zul'zilati l-arḍu zil'zālahā

Maulana Muhammad Junagarhi

جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۹۹:۱

    جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی.

  2. ۹۹:۲

    اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی.

  3. ۹۹:۳

    انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

تفسیر سورۃ الزلزلۃ: مسند احمد میں ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: یا رسول اللہ! مجھے پڑھائیے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «الر» والی تین سورتیں پڑھو“، تو اس نے کہا بوڑھا ہو گیا، حافظہ کمزور ہو گیا، زبان موٹی ہو گئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اچھا! «حم» والی سورتیں پڑھا کرو۔“ اس نے پھر وہی عذر بیان کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «يسبح» والی تین سورتیں پڑھ لیا کرو۔“ اس نے پھر وہی عذر بیان…

مکمل تفسیر پڑھیں