سورۃ الطور ۵۲:۴

۵۲:۴

وَٱلْبَيْتِ ٱلْمَعْمُورِ

رومن تلفظ

wal-bayti l-maʿmūri

Maulana Muhammad Junagarhi

اورآباد گھر کی.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۵۲:۲

    اور لکھی ہوئی کتاب کی.

  2. ۵۲:۳

    جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے.

  3. ۵۲:۴

    اورآباد گھر کی.

  4. ۵۲:۵

    اور اونچی چھت کی.

  5. ۵۲:۶

    اور بھڑکائے ہوئے سمندر کی.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

تفسیر سورۃ الطور: سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب کی نماز میں سورۃ طور پڑھتے ہوئے سنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ خوش آواز اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ اچھی قرأت والا میں نے تو کسی کو نہیں سنا۔ (موطا مالک) (صحیح مسلم:463) سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: زمانہ حج میں میں بیمار تھی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے اپنا حال کہا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم…

مکمل تفسیر پڑھیں