سورۃ الطارق ۸۶:۱

۸۶:۱

وَٱلسَّمَآءِ وَٱلطَّارِقِ

رومن تلفظ

wal-samāi wal-ṭāriqi

Maulana Muhammad Junagarhi

قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والے کی.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۸۶:۱

    قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والے کی.

  2. ۸۶:۲

    تجھے معلوم بھی ہے کہ وه رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے؟

  3. ۸۶:۳

    وه روشن ستاره ہے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

تفسیر سورۃ الطارق: مسند احمد میں ہے کہ خالد بن ابوحبل عدوانی رضی اللہ عنہ نے ثقیف قبیلے کی مشرق کی طرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لکڑی یا کمان پر ٹیک لگائے ہوئے اس پوری سورت کو پڑھتے سنا جبکہ آپ ان لوگوں سے مدد طلب کرنے کے لیے یہاں آئے تھے۔ سیدنا خالد نے اسے یاد کر لیا جب یہ ثقیف کے پاس واپس آئے تو ان سے پوچھا یہ کیا کہہ رہے ہیں؟ یہ بھی اس وقت مشرک تھے انہوں نے بیان کیا تو جتنے قریش وہاں تھے جلدی سے بول پڑے کہ اگر یہ حق ہوتا تو کیا اب تک ہم…

مکمل تفسیر پڑھیں