وَإِذَا ٱلْجِبَالُ سُيِّرَتْ
wa-idhā l-jibālu suyyirat
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے.
وَإِذَا ٱلْجِبَالُ سُيِّرَتْ
wa-idhā l-jibālu suyyirat
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے.
إِذَا ٱلشَّمْسُ كُوِّرَتْ
جب سورج لپیٹ لیا جائے گا.
وَإِذَا ٱلنُّجُومُ ٱنكَدَرَتْ
اور جب ستارے بے نور ہو جائیں گی.
وَإِذَا ٱلْجِبَالُ سُيِّرَتْ
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے.
وَإِذَا ٱلْعِشَارُ عُطِّلَتْ
اور جب دس ماه کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں.
وَإِذَا ٱلْوُحُوشُ حُشِرَتْ
اور جب وحشی جانور اکھٹے کیے جائیں گے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
تفسیر سورۃ التکویر: مسند احمد میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: جو شخص قیامت کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہے۔ وہ «إذا الشمس كورت» اور «إذا السماء انفطرت» اور «وإذا السماء انشقت» پڑھ لے۔ [سنن ترمذي:3333،قال الشيخ الألباني:صحیح] یعنی سورج بے نور ہو گا ٭٭ یعنی سورج بے نور ہو گا، جاتا رہے گا، اوندھا کر کے لپیٹ کر زمین پر پھینک دیا جائے گا۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ”سورج، چاند اور ستاروں کو لپیٹ کر بے نور کر کے…
مکمل تفسیر پڑھیں