سورۃ التکویر ۸۱:۲۸

۸۱:۲۸

لِمَن شَآءَ مِنكُمْ أَن يَسْتَقِيمَ

رومن تلفظ

liman shāa minkum an yastaqīma

Maulana Muhammad Junagarhi

(بالخصوص) اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راه پر چلنا چاہے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۸۱:۲۶

    پھر تم کہاں جا رہے ہو.

  2. ۸۱:۲۷

    یہ تو تمام جہان والوں کے لئے نصیحت نامہ ہے.

  3. ۸۱:۲۸

    (بالخصوص) اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راه پر چلنا چاہے.

  4. ۸۱:۲۹

    اور تم بغیر پروردگار عالم کے چاہے کچھ نہیں چاه سکتے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

باب مطلب یہ ہے کہ فرشتوں میں سے جو اس رسالت پر مقرر ہیں وہ بھی پاک صاف ہیں اور انسانوں میں جو رسول مقرر ہیں وہ بھی پاک اور برتر ہیں۔ اس لیے اس کے بعد فرمایا، ” تمہارے ساتھی یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم دیوانے نہیں، یہ پیغمبر اس فرشتے کو اس کی اصلی صورت میں بھی دیکھ چکے ہیں جبکہ وہ اپنے چھ سو پروں سمیت ظاہر ہوئے تھے “۔ یہ واقعہ بطحاء کا ہے اور یہ پہلی مرتبہ دیکھنا تھا آسمان کے کھلے کناروں پر یہ دیدار جبرائیل علیہ السلام حاصل ہوا تھا، اسی کا بیان…

مکمل تفسیر پڑھیں