ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ
thumma latus'alunna yawma-idhin ʿani l-naʿīmi
پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا.
ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ
thumma latus'alunna yawma-idhin ʿani l-naʿīmi
پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
مال و دولت اور اعمال ٭٭ ارشاد ہوتا ہے کہ دنیا کی محبت، اس کے پا لینے کی کوشش نے تمہیں آخرت کی طلب اور نیک کاموں سے بےپرواہ کر دیا، تم اسی دنیا کی ادھیڑ بن میں رہے کہ اچانک موت آ گئی اور تم قبروں میں پہنچ گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”اطاعت پروردگار سے تم نے دنیا کی جستجو میں پھنس کر بےرغبتی کر لی اور مرتے دم تک غفلت برتی“ ۔ [تفسیر ابن ابی حاتم:ضعیف ولا اصل لہ] حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں مال اور اولاد کی زیادتی کی ہوس میں…
مکمل تفسیر پڑھیں