سورۃ الشعراء ۲۶:۱۹۷

۲۶:۱۹۷

أَوَلَمْ يَكُن لَّهُمْ ءَايَةً أَن يَعْلَمَهُۥ عُلَمَـٰٓؤُا بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ

رومن تلفظ

awalam yakun lahum āyatan an yaʿlamahu ʿulamāu banī is'rāīla

Maulana Muhammad Junagarhi

کیا انہیں یہ نشانی کافی نہیں کہ حقانیت قرآن کو تو بنی اسرائیل کے علماء بھی جانتے ہیں.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۲۶:۱۹۵

    صاف عربی زبان میں ہے.

  2. ۲۶:۱۹۶

    اگلے نبیوں کی کتابوں میں بھی اس قرآن کا تذکره ہے.

  3. ۲۶:۱۹۷

    کیا انہیں یہ نشانی کافی نہیں کہ حقانیت قرآن کو تو بنی اسرائیل کے علماء بھی جانتے ہیں.

  4. ۲۶:۱۹۸

    اور اگر ہم اسے کسی عجمی شخص پر نازل فرماتے.

  5. ۲۶:۱۹۹

    پس وه ان کے سامنے اس کی تلاوت کرتا تو یہ اسے باور کرنے والے نہ ہوتے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

بشارت و تصدیق یافتہ کتاب ٭٭ فرماتا ہے کہ ” اللہ کی اگلی کتابوں میں بھی اس پاک اور اللہ کی آخری کلام کی پیشن گوئی اور اس کی تصدیق وصفت موجود ہے۔ اگلے نبیوں نے بھی اس کی بشارت دی یہاں تک کہ ان تمام نبیوں کے آخری نبی جن کے بعد حضور علیہ السلام تک اور کوئی نبی نہ تھا “۔ «وَإِذْ قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ إِنِّي رَسُولُ اللَّـهِ إِلَيْكُم مُّصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَاةِ وَمُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِن…

مکمل تفسیر پڑھیں