۱۱۴ میں سے سورت نمبر ۹۴

سورۃ الشرح کا تعارف

الشرح قرآنِ مجید کی ۱۱۴ سورتوں میں سے سورت نمبر ۹۴ ہے۔ یہ مکی سورت ہے اور اس کی ۸ آیات ہیں۔ یہ مصحف کے صفحہ ۵۹۶ پر، پارہ ۳۰ میں ہے۔

سورةالشرح۹۴

ایک نظر میں

نزول
مکیمكية
آیات
۸
الفاظ
۲۷
پارہ
۳۰۳۰ میں سے
مصحف کا صفحہ
۵۹۶۶۰۴ میں سے
تلاوت
۰:۳۷منٹقاری: مشاری راشد العفاسی

قرآن میں اس کا مقام

یہ مصحف کے صفحہ ۵۹۶ پر، پارہ ۳۰ میں ہے۔

Tafsir Ibn Kathir

تفسیر ابنِ کثیر سے

اس سورت پر ابنِ کثیر کی تفسیر کا آغاز

باب

یعنی ” ہم نے تیرے سینے کو منور کر دیا چوڑا کشادہ اور رحمت و کرم والا کر دیا “۔ اور جگہ ہے «فَمَن يُرِدِ اللَّـهُ أَن يَهْدِيَهُ يَشْرَحْ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ» [6-الأنعام:125] ‏ الخ، یعنی ” جسے اللہ ہدایت دینا چاہتا ہے اس کے سینے کو اسلام کے لیے کھول دیتا ہے “۔ جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سینہ کشادہ کر دیا گیا تھا۔

اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت بھی کشادگی والی، نرمی اور آسانی والی بنا دی، جس میں نہ تو کوئی حرج ہے، نہ تنگی، نہ ترشی، نہ تکلیف اور سختی اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ مراد معراج والی رات سینے کا شق کیا جانا ہے۔ جیسے کہ مالک بن صعصعہ کی روایت سے پہلے گزر چکا، امام ترمذی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو یہیں وارد کیا ہے۔ [سنن ترمذي:3346،قال الشيخ الألباني:صحیح] ‏

لیکن یہ یاد رہے کہ یہ دونوں واقعات مراد ہو سکتے ہیں یعنی معراج کی رات سینے کا شق کیا جانا اور سینہ کو راز اللہ کا گنجینہ بنا دینا۔ «وَاللهُ اَعْلَمُ»

سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بڑی دلیری سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ باتیں پوچھ لیا کرتے تھے جسے دوسرے نہ پوچھ سکتے تھے ایک مرتبہ سوال کیا کہ یا رسول اللہ! امر نبوت میں سب سے پہلے آپ نے کیا دیکھا؟

مکمل تفسیر پڑھیں

ہر آیت کی لمبائی

سب سے لمبی آیت
۴ الفاظاور ۲ مزید
۹۴:۱
سب سے مختصر آیت
۳ الفاظاور ۴ مزید
۹۴:۲

آغاز

۹۴:۱

أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ

کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا.

Maulana Muhammad Junagarhi

اختتام

۹۴:۸

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرْغَب

اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.

Maulana Muhammad Junagarhi