سورۃ الصافات ۳۷:۸۶

۳۷:۸۶

أَئِفْكًا ءَالِهَةً دُونَ ٱللَّهِ تُرِيدُونَ

رومن تلفظ

a-if'kan ālihatan dūna l-lahi turīdūna

Maulana Muhammad Junagarhi

کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۳۷:۸۴

    جبکہ اپنے رب کے پاس بے عیب دل ﻻئے.

  2. ۳۷:۸۵

    انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کیا پوج رہے ہو؟

  3. ۳۷:۸۶

    کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟

  4. ۳۷:۸۷

    تو یہ (بتلاؤ کہ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟

  5. ۳۷:۸۸

    اب ابراہیم (علیہ السلام) نے ایک نگاه ستاروں کی طرف اٹھائی.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

اب بھی سنبھل جاؤ ٭٭ ابراہیم علیہ السلام بھی نوح علیہ السلام کے دین پر تھے، انہی کے طریقے اور چال چلن پر تھے۔ اپنے رب کے پاس سلامت دل لے گئے یعنی توحید والا جو اللہ کو حق جانتا ہو۔ قیامت کو آنے والی مانتا ہو۔ مردوں کو دوبارہ جینے والا سمجھتا ہو۔ شرک و کفر سے بیزار ہو، دوسروں پر لعن طعن کرنے والا نہ ہو۔ خلیل اللہ علیہ السلام نے اپنی تمام قوم سے اور اپنے سگے باپ سے صاف فرمایا کہ یہ تم کس کی پوجا پاٹ کر رہے ہو؟ اللہ کے سوا دوسروں کی عبادت چھوڑ دو…

مکمل تفسیر پڑھیں