سورۃ الصافات ۳۷:۴۳

۳۷:۴۳

فِى جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِيمِ

رومن تلفظ

fī jannāti l-naʿīmi

Maulana Muhammad Junagarhi

نعمتوں والی جنتوں میں.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۳۷:۴۱

    انہیں کے لئے مقرره روزی ہے.

  2. ۳۷:۴۲

    (ہر طرح کے) میوے، اور وه باعزت واکرام ہوں گے.

  3. ۳۷:۴۳

    نعمتوں والی جنتوں میں.

  4. ۳۷:۴۴

    تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے (بیٹھے) ہوں گے.

  5. ۳۷:۴۵

    جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

متقیوں کے لیے نجات اور انعامات ٭٭ اللہ تعالیٰ تمام لوگوں سے خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” تم المناک عذاب چکھنے والے ہو۔ اور صرف اسی کا بدلہ دئیے جانے والے ہو جسے تم نے کیا دھرا ہے “۔ پھر اپنے مخلص بندوں کو اس سے الگ کر لیتا ہے جیسے «وَالْعَصْرِ‌ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ‌ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ‌» ‏ [103-العصر:1-3] ‏ میں فرمایا کہ ” تمام انسان گھاٹے میں ہیں۔ مگر…

مکمل تفسیر پڑھیں