إِنَّهُمْ لَهُمُ ٱلْمَنصُورُونَ
innahum lahumu l-manṣūrūna
کہ یقیناً وه ہی مدد کیے جائیں گے.
إِنَّهُمْ لَهُمُ ٱلْمَنصُورُونَ
innahum lahumu l-manṣūrūna
کہ یقیناً وه ہی مدد کیے جائیں گے.
فَكَفَرُوا بِهِۦ ۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ
لیکن پھر اس قرآن کے ساتھ کفر کر گئے، پس اب عنقریب جان لیں گے.
وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا ٱلْمُرْسَلِينَ
اور البتہ ہمارا وعده پہلے ہی اپنے رسولوں کے لئے صادر ہو چکا ہے.
إِنَّهُمْ لَهُمُ ٱلْمَنصُورُونَ
کہ یقیناً وه ہی مدد کیے جائیں گے.
وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ ٱلْغَـٰلِبُونَ
اور ہمارا ہی لشکر غالب (اور برتر) رہے گا.
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّىٰ حِينٍ
اب آپ کچھ دنوں تک ان سے منھ پھیر لیجئے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
عذاب الٰہی آ کر رہے گا ٭٭ ارشاد باری ہے کہ ہم تو اگلی کتابوں میں بھی لکھ آئے ہیں پہلے نبیوں کی زبانی بھی دنیا کو سنا چکے ہیں کہ دنیا اور آخرت میں ہمارے رسول اور ان کے تابعداروں ہی کا انجام بہتر ہوتا ہے جیسے فرمایا «كَتَبَ اللّٰهُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَرُسُلِيْ ۭ اِنَّ اللّٰهَ قَوِيٌّ عَزِيْزٌ» [58-المجادلة:21] ، اور فرمایا «اِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا فِي الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُوْمُ الْاَشْهَادُ» [40-غافر:51]…
مکمل تفسیر پڑھیں