وَإِن كَانُوا لَيَقُولُونَ
wa-in kānū layaqūlūna
کفار تو کہا کرتے تھے.
وَإِن كَانُوا لَيَقُولُونَ
wa-in kānū layaqūlūna
کفار تو کہا کرتے تھے.
وَإِنَّا لَنَحْنُ ٱلصَّآفُّونَ
اور ہم تو (بندگیٴ الٰہی میں) صف بستہ کھڑے ہیں.
وَإِنَّا لَنَحْنُ ٱلْمُسَبِّحُونَ
اور اس کی تسبیح بیان کر رہے ہیں.
وَإِن كَانُوا لَيَقُولُونَ
کفار تو کہا کرتے تھے.
لَوْ أَنَّ عِندَنَا ذِكْرًا مِّنَ ٱلْأَوَّلِينَ
کہ اگر ہمارے سامنے اگلے لوگوں کا ذکر ہوتا.
لَكُنَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلْمُخْلَصِينَ
تو ہم بھی اللہ کے چیده بندے بن جاتے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
فرشتوں کے اوصاف ٭٭ اللہ تعالیٰ مشرکوں سے فرما رہا ہے کہ ” تمہاری گمراہی اور شرک و کفر کی تعلیم وہی قبول کریں گے جو جہنم کے لیے پیدا کئے گئے ہوں۔ جو عقل سے خالی کانوں سے بہرے اور آنکھوں کے اندھے ہوں جو مثل چوپایوں کے بلکہ ان سے بھی بدرجہا بدتر ہوں “ [7-الأعراف:179] ۔ جیسے اور جگہ فرمایا ہے کہ ” اس سے وہی گمراہ ہو سکتے ہیں جو دماغ کے خالی اور باطل کے شیدائی ہوں “ [51-الذاريات:9-8] ۔ ازاں بعد فرشتوں کی برأت اور ان کی تسلی و رضا ایمان و اطاعت کا…
مکمل تفسیر پڑھیں