أَلَّا تَطْغَوْا فِى ٱلْمِيزَانِ
allā taṭghaw fī l-mīzāni
تاکہ تم تولنے میں تجاوز نہ کرو.
أَلَّا تَطْغَوْا فِى ٱلْمِيزَانِ
allā taṭghaw fī l-mīzāni
تاکہ تم تولنے میں تجاوز نہ کرو.
وَٱلنَّجْمُ وَٱلشَّجَرُ يَسْجُدَانِ
اور ستارے اور درخت دونوں سجده کرتے ہیں.
وَٱلسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ ٱلْمِيزَانَ
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی.
أَلَّا تَطْغَوْا فِى ٱلْمِيزَانِ
تاکہ تم تولنے میں تجاوز نہ کرو.
وَأَقِيمُوا ٱلْوَزْنَ بِٱلْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا ٱلْمِيزَانَ
انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول میں کم نہ دو.
وَٱلْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ
اور اسی نے مخلوق کے لیے زمین بچھا دی.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
باب پھر فرماتا ہے آسمان کو اس نے بلند کیا ہے اور اسی میں میزان قائم کی ہے یعنی عدلʻ جیسے اور آیت میں ہے «لَقَدْ اَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بالْبَيِّنٰتِ وَاَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتٰبَ وَالْمِيْزَانَ لِيَقُوْمَ النَّاس بالْقِسْطِ» [57-الحديد:25] یعنی ” یقیناً ہم نے اپنے پیغمبروں کو کھلی دلیلیں دے کر بھیجا اور ان کے ساتھ کتاب اور میزان (ترازو) نازل فرمایا تاکہ لوگ عدل پر قائم رہیں “ یہاں بھی اس کے ساتھ ہی فرمایا تاکہ تم ترازو میں حد سے نہ گزر…
مکمل تفسیر پڑھیں