سورۃ النازعات ۷۹:۴۳

۷۹:۴۳

فِيمَ أَنتَ مِن ذِكْرَىٰهَآ

رومن تلفظ

fīma anta min dhik'rāhā

Maulana Muhammad Junagarhi

آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۷۹:۴۱

    تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے.

  2. ۷۹:۴۲

    لوگ آپ سے قیامت کے واقع ہونے کا وقت دریافت کرتے ہیں.

  3. ۷۹:۴۳

    آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟

  4. ۷۹:۴۴

    اس کے علم کی انتہا تو اللہ کی جانب ہے.

  5. ۷۹:۴۵

    آپ تو صرف اس سے ڈرتے رہنے والوں کو آگاه کرنے والے ہیں.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

باب اس دن سرکشی کرنے والوں اور دنیا کو دین پر ترجیح دینے والوں کا ٹھکانا جہنم ہو گا، ان کی خوراک زقوم ہو گا، اور ان کا پانی حمیم ہو گا، ہاں ہمارے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتے رہنے والوں اور اپنے آپ کو نفسانی خواہشوں سے بچاتے رہنے والوں، خوف اللہ دل میں رکھنے والوں اور برائیوں سے باز رہنے والوں کا ٹھکانا جنت ہے اور وہاں کی تمام نعمتوں کے حصہ دار یہی ہیں۔ 10267 پھر فرمایا کہ ” قیامت کے بارے میں تم سے سوال ہو رہے ہیں تم کہہ دو کہ نہ مجھے اس کا علم ہے نہ…

مکمل تفسیر پڑھیں