وَٱلْجِبَالَ أَرْسَىٰهَا
wal-jibāla arsāhā
اور پہاڑوں کو (مضبوط) گاڑ دیا.
وَٱلْجِبَالَ أَرْسَىٰهَا
wal-jibāla arsāhā
اور پہاڑوں کو (مضبوط) گاڑ دیا.
وَٱلْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَىٰهَآ
اور اس کے بعد زمین کو (ہموار) بچھا دیا.
أَخْرَجَ مِنْهَا مَآءَهَا وَمَرْعَىٰهَا
اس میں سے پانی اور چاره نکالا.
وَٱلْجِبَالَ أَرْسَىٰهَا
اور پہاڑوں کو (مضبوط) گاڑ دیا.
مَتَـٰعًا لَّكُمْ وَلِأَنْعَـٰمِكُمْ
یہ سب تمہارے اور تمہارے جانوروں کے فائدے کے لئے (ہیں).
فَإِذَا جَآءَتِ ٱلطَّآمَّةُ ٱلْكُبْرَىٰ
پس جب وه بڑی آفت (قیامت) آجائے گی.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
موت و حیات کی سرگزشت ٭٭ جو لوگ مرنے کے بعد زندہ ہونے کے منکر تھے، انہیں پروردگار دلیلیں دیتا ہے کہ ” تمہاری پیدائش سے تو بہت زیادہ مشکل پیدائش آسمانوں کی ہے “۔ جیسے اور جگہ ہے «لَخَــلْقُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ اَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُوْنَ» [40-غافر:57] یعنی ” زمین و آسمان کی پیدائش انسانوں کی پیدائش سے زیادہ بھاری ہے “۔ اور جگہ ہے آیت «أَوَلَيْسَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ…
مکمل تفسیر پڑھیں