سورۃ النبا ۷۸:۳۲

۷۸:۳۲

حَدَآئِقَ وَأَعْنَـٰبًا

رومن تلفظ

ḥadāiqa wa-aʿnāban

Maulana Muhammad Junagarhi

باغات ہیں اور انگور ہیں.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۷۸:۳۰

    اب تم (اپنے کیے کا) مزه چکھو ہم تمہارا عذاب ہی بڑھاتے رہیں گے.

  2. ۷۸:۳۱

    یقیناً پرہیزگار لوگوں کے لئے کامیابی ہے.

  3. ۷۸:۳۲

    باغات ہیں اور انگور ہیں.

  4. ۷۸:۳۳

    اور نوجوان کنواری ہم عمر عورتیں ہیں.

  5. ۷۸:۳۴

    اور چھلکتے ہوئے جام ہیں.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

فضول اور گناہوں سے پاک دنیا ٭٭ نیک لوگوں کے لیے اللہ کے ہاں جو نعمتیں و رحمتیں ہیں ان کا بیان ہو رہا ہے کہ یہ کامیاب مقصد کو پانے والے اور نصیب دار ہیں کہ جہنم سے نجات پائی اور جنت میں پہنچ گئے۔ «حَدَائِقَ» کہتے ہیں کھجور وغیرہ کے باغات کو، انہیں نوجوان کنواری حوریں بھی ملیں گی جو ابھرے ہوئے سینے والیاں اور ہم عمر ہوں گی، جیسے کہ سورۃ الواقعہ کی تفسیر میں اس کا پورا بیان گزر چکا۔ ایک حدیث میں ہے کہ جنتیوں کے لباس ہی اللہ کی رضا مندی کے ہوں گے،…

مکمل تفسیر پڑھیں