إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا
inna jahannama kānat mir'ṣādan
بیشک دوزخ گھات میں ہے.
إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا
inna jahannama kānat mir'ṣādan
بیشک دوزخ گھات میں ہے.
وَفُتِحَتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتْ أَبْوَٰبًا
اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے ہی دروازے ہو جائیں گے.
وَسُيِّرَتِ ٱلْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا
اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وه سراب ہو جائیں گے.
إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا
بیشک دوزخ گھات میں ہے.
لِّلطَّـٰغِينَ مَـَٔابًا
سرکشوں کا ٹھکانہ وہی ہے.
لَّـٰبِثِينَ فِيهَآ أَحْقَابًا
اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
باب پھر فرماتا ہے ” سرکش، نافرمان، مخالفین رسول کی تاک میں جہنم لگی ہوئی ہے ان کے لوٹنے اور رہنے سہنے کی جگہ ہے “۔ اس کے معنی حسن اور قتادہ رحمہ اللہ علیہم نے یہ بھی کیے ہیں کہ ”کوئی شخص جنت میں بھی نہیں جا سکتا، جب تک جہنم پر سے نہ گزرے، اگر اعمال ٹھیک ہیں تو نجات پا لی اور اگر اعمال بد ہیں تو روک لیا گیا اور جہنم میں جھونک دیا گیا۔“ سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں ”اس پر تین تین پل ہیں۔“ پھر فرمایا ” وہ اس میں مدتوں اور قرنوں پڑے رہیں گے “۔…
مکمل تفسیر پڑھیں