فَلَوْلَآ إِن كُنتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ
falawlā in kuntum ghayra madīnīna
پس اگر تم کسی کے زیرفرمان نہیں.
فَلَوْلَآ إِن كُنتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ
falawlā in kuntum ghayra madīnīna
پس اگر تم کسی کے زیرفرمان نہیں.
وَأَنتُمْ حِينَئِذٍ تَنظُرُونَ
اور تم اس وقت آنکھوں سے دیکھتے رہو.
وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنكُمْ وَلَـٰكِن لَّا تُبْصِرُونَ
ہم اس شخص سے بہ نسبت تمہارے بہت زیاده قریب ہوتے ہیں لیکن تم نہیں دیکھ سکتے.
فَلَوْلَآ إِن كُنتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ
پس اگر تم کسی کے زیرفرمان نہیں.
تَرْجِعُونَهَآ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ
اور اس قول میں سچے ہو تو (ذرا) اس روح کو تو لوٹاؤ.
فَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلْمُقَرَّبِينَ
پس جو کوئی بارگاه الٰہی سے قریب کیا ہوا ہوگا.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
عالم نزع کی بےبسی ٭٭ اسی مضمون کی آیتیں سورۃ القیامہ میں بھی ہیں «كَلَّا إِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِيَ» * «وَقِيلَ مَنْ رَاقٍ» * «وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ» * «وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ» * «إِلَى رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمَسَاقُ» [75-القیامۃ:26-30] فرماتا ہے کہ ایک شخص اپنے آخری وقت میں ہے نزع کا عالم ہے روح پرواز کر رہی ہے تم سب پاس بیٹھے دیکھ رہے ہو کوئی کچھ نہیں کر سکتا ہمارے فرشتے جنہیں تم دیکھ نہیں سکتے تم سے بھی زیادہ قریب اس مرنے…
مکمل تفسیر پڑھیں