سورۃ الواقعہ ۵۶:۳۸

۵۶:۳۸

لِّأَصْحَـٰبِ ٱلْيَمِينِ

رومن تلفظ

li-aṣḥābi l-yamīni

Maulana Muhammad Junagarhi

دائیں ہاتھ والوں کے لیے ہیں.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۵۶:۳۶

    اور ہم نے انہیں کنواریاں بنا دیا ہے.

  2. ۵۶:۳۷

    محبت والیاں اور ہم عمر ہیں.

  3. ۵۶:۳۸

    دائیں ہاتھ والوں کے لیے ہیں.

  4. ۵۶:۳۹

    جم غفیر ہے اگلوں میں سے.

  5. ۵۶:۴۰

    اور بہت بڑی جماعت ہے پچھلوں میں سے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

اہل جنت کی بیویوں کا حسن و جمال ٭٭ پس فرماتا ہے کہ ہم نے ان بیویوں کو نئی پیدائش میں پیدا کیا ہے، اس کے بعد کہ وہ بلکل پھوس بڑھیا تھیں ہم نے انہیں نوعمر کنواریاں کر کے ایک خاص پیدائش میں پیدا کیا۔ وہ اپنے ظرافت و ملاحت، حسن و صورت و جسامت سے خوش خلقی اور حلاوت کی وجہ سے اپنے خاوندوں کی بڑی پیاریاں ہیں۔ بعض کہتے ہیں «عرباء» کہتے ہیں ناز و کرشمہ والیوں کو۔ حدیث میں ہے کہ یہ وہ عورتیں ہیں جو دنیا میں بڑھیا تھیں اور اب جنت میں گئی ہیں تو انہیں نوعمر…

مکمل تفسیر پڑھیں