وَطَلْحٍ مَّنضُودٍ
waṭalḥin manḍūdin
اور تہ بہ تہ کیلوں.
وَطَلْحٍ مَّنضُودٍ
waṭalḥin manḍūdin
اور تہ بہ تہ کیلوں.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
اصحاب یمین اور ان پر انعامات الٰہی ٭٭ سابقین کا حال بیان کر کے اللہ تعالیٰ اب ابرار کا حال بیان فرماتا ہے جو سابقین سے کم مرتبہ ہیں۔ ان کا کیا حال ہے کیا نتیجہ ہے اسے سنو، یہ ان جنتوں میں ہیں، جہاں بیری کے درخت ہیں، لیکن کانٹے دار نہیں۔ اور پھل بکثرت اور بہترین ہیں، دنیا میں بیری کے درخت زیادہ کانٹوں والے اور کم پھلوں والے ہوتے ہیں۔ جنت کے یہ درخت زیادہ پھلوں والے اور بالکل بےخار ہوں گے، پھلوں کے بوجھ سے درخت کے تنے جھکے جاتے ہوں گے ابوبکر بن…
مکمل تفسیر پڑھیں