لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا
lā yasmaʿūna fīhā laghwan walā tathīman
نہ وہاں بکواس سنیں گے اور نہ گناه کی بات.
لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا
lā yasmaʿūna fīhā laghwan walā tathīman
نہ وہاں بکواس سنیں گے اور نہ گناه کی بات.
كَأَمْثَـٰلِ ٱللُّؤْلُؤِ ٱلْمَكْنُونِ
جو چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں.
جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
یہ صلہ ہے ان کے اعمال کا.
لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا
نہ وہاں بکواس سنیں گے اور نہ گناه کی بات.
إِلَّا قِيلًا سَلَـٰمًا سَلَـٰمًا
صرف سلام ہی سلام کی آواز ہوگی.
وَأَصْحَـٰبُ ٱلْيَمِينِ مَآ أَصْحَـٰبُ ٱلْيَمِينِ
اور داہنے ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
حور العین ٭٭ «حور» کی دوسری قرأت «ر» کے زیر سے بھی ہے۔ پیش سے تو مطلب ہے کہ جنتیوں کے لیے حوریں ہوں گی اور زیر سے یہ مطلب ہے کہ گویا اگلے اعراب کی ماتحتی میں یہ اعراب بھی ہے جیسے «وَامْسَحُوْا بِرُءُوْسِكُمْ وَاَرْجُلَكُمْ اِلَى الْكَعْبَيْنِ» [5-المآئدہ:6] میں زبر کی قرأت ہے اور جیسے کہ «عٰلِيَهُمْ ثِيَابُ سُـنْدُسٍ خُضْرٌ وَّاِسْتَبْرَقٌ» [76-الإنسان:21] ہیں۔ اور یہ معنی بھی ہو سکتے ہیں کہ غلمان اپنے ساتھ حوریں بھی لیے ہوئے ہوں گے لیکن ان…
مکمل تفسیر پڑھیں