سورۃ الواقعہ ۵۶:۲۲

۵۶:۲۲

وَحُورٌ عِينٌ

رومن تلفظ

waḥūrun ʿīnun

Maulana Muhammad Junagarhi

اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۵۶:۲۰

    اور ایسے میوے لیے ہوئے جو ان کی پسند کے ہوں.

  2. ۵۶:۲۱

    اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں.

  3. ۵۶:۲۲

    اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں.

  4. ۵۶:۲۳

    جو چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں.

  5. ۵۶:۲۴

    یہ صلہ ہے ان کے اعمال کا.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

حور العین ٭٭ «حور» کی دوسری قرأت «ر» کے زیر سے بھی ہے۔ پیش سے تو مطلب ہے کہ جنتیوں کے لیے حوریں ہوں گی اور زیر سے یہ مطلب ہے کہ گویا اگلے اعراب کی ماتحتی میں یہ اعراب بھی ہے جیسے «وَامْسَحُوْا بِرُءُوْسِكُمْ وَاَرْجُلَكُمْ اِلَى الْكَعْبَيْنِ» [5-المآئدہ:6] ‏ میں زبر کی قرأت ہے اور جیسے کہ «عٰلِيَهُمْ ثِيَابُ سُـنْدُسٍ خُضْرٌ وَّاِسْتَبْرَقٌ» [76-الإنسان:21] ‏ ہیں۔ اور یہ معنی بھی ہو سکتے ہیں کہ غلمان اپنے ساتھ حوریں بھی لیے ہوئے ہوں گے لیکن ان…

مکمل تفسیر پڑھیں