سورۃ القیامہ ۷۵:۳۰

۷۵:۳۰

إِلَىٰ رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ ٱلْمَسَاقُ

رومن تلفظ

ilā rabbika yawma-idhin l-masāqu

Maulana Muhammad Junagarhi

آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۷۵:۲۸

    اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے.

  2. ۷۵:۲۹

    اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی.

  3. ۷۵:۳۰

    آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے.

  4. ۷۵:۳۱

    اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی.

  5. ۷۵:۳۲

    بلکہ جھٹلایا اور روگردانی کی.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

جب ہماری روح حلق تک پہنچ جاتی ہے اور اس کے بعد کیا ہوتا ہے ٭٭ یہاں موت کا اور سکرات کی کیفیت کا بیان ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اس وقت حق پر ثابت قدم رکھے۔ «كَلَّا» کو اگر یہاں ڈانٹ کے معنی میں لیا جائے تو یہ معنی ہوں گے کہ ” اے ابن آدم! تو جو میری خبروں کو جھٹلاتا ہے یہ درست نہیں بلکہ ان کے مقدمات تو تو روزمرہ کھلم کھلا دیکھ رہا ہے “ اور اگر اس لفظ کو «حقا» کے معنی میں لیں تو مطلب اور زیادہ ظاہر ہے یعنی ” یہ بات یقینی ہے کہ جب تیری روح تیرے جسم…

مکمل تفسیر پڑھیں