إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٌ
ilā rabbihā nāẓiratun
اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے.
إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٌ
ilā rabbihā nāẓiratun
اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے.
وَتَذَرُونَ ٱلْـَٔاخِرَةَ
اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو.
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَّاضِرَةٌ
اس روز بہت سے چہرے تروتازه اور بارونق ہوں گے.
إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٌ
اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے.
وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍۭ بَاسِرَةٌ
اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے.
تَظُنُّ أَن يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ
سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے واﻻ معاملہ کیا جائے گا.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
باب بخاری شریف میں یہ بھی ہے کہ پھر جب وحی اترتی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نظریں نیچی کر لیتے اور جب وحی چلی جاتی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھتے ۔ [صحیح بخاری:4927] ۔ ابن ابی حاتم میں بھی بروایت ابن عباس یہ حدیث مروی ہے اور بہت سے مفسرین سلف صالحین نے یہی فرمایا ہے یہ بھی مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت تلاوت فرمایا کرتے تھے کہ ایسا نہ ہو میں بھول جاؤں اس پر یہ آیتیں اتریں ۔ 10051 سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اور عطیہ عوفی رحمہ اللہ…
مکمل تفسیر پڑھیں