سورۃ القمر ۵۴:۵۳

۵۴:۵۳

وَكُلُّ صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ مُّسْتَطَرٌ

رومن تلفظ

wakullu ṣaghīrin wakabīrin mus'taṭarun

Maulana Muhammad Junagarhi

(اسی طرح) ہر چھوٹی بڑی بات بھی لکھی ہوئی ہے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۵۴:۵۱

    اور ہم نے تم جیسے بہتیروں کو ہلاک کر دیا ہے، پس کوئی ہے نصیحت لینے واﻻ.

  2. ۵۴:۵۲

    جوکچھ انہوں نے (اعمال) کیے ہیں سب نامہٴ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں.

  3. ۵۴:۵۳

    (اسی طرح) ہر چھوٹی بڑی بات بھی لکھی ہوئی ہے.

  4. ۵۴:۵۴

    یقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہوں گے.

  5. ۵۴:۵۵

    راستی اور عزت کی بیٹھک میں قدرت والے بادشاه کے پاس.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

باب ہم نے تم جیسوں کو تم سے پہلے ان کی سرکشی کے باعث فنا کے گھاٹ اتار دیا ہے پھر تم کیوں عبرت حاصل نہیں کرتے؟ ان کے عذاب اور ان کی رسوائی کے واقعات میں کیا تمہارے لیے نصیحت و تذکیر نہیں؟ جیسے اور آیت میں فرمایا «وَحِيلَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ مَا يَشْتَهُونَ كَمَا فُعِلَ بِأَشْيَاعِهِم مِّن قَبْلُ إِنَّهُمْ كَانُوا فِي شَكٍّ مُّرِيبٍ» [34-سورةسبا:54] ‏ یعنی ” ان کے اور ان کی چاہ کے درمیان پردہ ڈال دیا گیا ہے جیسے کہ ہم نے ان جیسے پہلے والوں کے ساتھ…

مکمل تفسیر پڑھیں