أَلَا يَظُنُّ أُولَـٰٓئِكَ أَنَّهُم مَّبْعُوثُونَ
alā yaẓunnu ulāika annahum mabʿūthūna
کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں.
أَلَا يَظُنُّ أُولَـٰٓئِكَ أَنَّهُم مَّبْعُوثُونَ
alā yaẓunnu ulāika annahum mabʿūthūna
کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں.
ٱلَّذِينَ إِذَا ٱكْتَالُوا عَلَى ٱلنَّاسِ يَسْتَوْفُونَ
کہ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں.
وَإِذَا كَالُوهُمْ أَو وَّزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ
اور جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں.
أَلَا يَظُنُّ أُولَـٰٓئِكَ أَنَّهُم مَّبْعُوثُونَ
کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں.
لِيَوْمٍ عَظِيمٍ
اس عظیم دن کے لئے.
يَوْمَ يَقُومُ ٱلنَّاسُ لِرَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
ناپ تول میں کمی کے نتائج ٭٭ نسائی اور ابن ماجہ میں ہے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ”جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں تشریف لائے اس وقت اہل مدینہ ناپ تول کے اعتبار سے بہت برے تھے۔ جب یہ آیت اتری پھر انہوں نے ناپ تول بہت درست کر لیا۔“ [سنن ابن ماجہ:2223،قال الشيخ الألباني:صحیح] ابن ابی حاتم میں ہے کہ ہلال بن طلق نے ایک مرتبہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا کہ ”مکے مدینے والے بہت ہی عمدہ ناپ تول رکھتے ہیں۔“ آپ نے…
مکمل تفسیر پڑھیں