فَٱلْفَـٰرِقَـٰتِ فَرْقًا
fal-fāriqāti farqan
پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے.
فَٱلْفَـٰرِقَـٰتِ فَرْقًا
fal-fāriqāti farqan
پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے.
فَٱلْعَـٰصِفَـٰتِ عَصْفًا
پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم.*
وَٱلنَّـٰشِرَٰتِ نَشْرًا
پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں کی قسم.
فَٱلْفَـٰرِقَـٰتِ فَرْقًا
پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے.
فَٱلْمُلْقِيَـٰتِ ذِكْرًا
اور وحی ﻻنے والے فرشتوں کی قسم.
عُذْرًا أَوْ نُذْرًا
جو (وحی) الزام اتارنے یا آگاه کردینے کے لیے ہوتی ہے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
تفسیر سورۃ المرسلات: ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم منیٰ کے ایک غار میں تھے جب یہ سورت اتری نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کی تلاوت کر رہے تھے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سن کر یاد کر رہا تھا کہ ناگہاں ایک سانپ ہم پر کودا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے مارو“، ہم گو جھپٹے لیکن وہ نکل گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہاری سزا سے وہ بچ گیا جیسے تم اس کی برائی سے محفوظ رہے۔“ [بخاری مسلم] [صحیح بخاری:1830] عبداللہ بن…
مکمل تفسیر پڑھیں