سورۃ المدثر ۷۴:۴۹

۷۴:۴۹

فَمَا لَهُمْ عَنِ ٱلتَّذْكِرَةِ مُعْرِضِينَ

رومن تلفظ

famā lahum ʿani l-tadhkirati muʿ'riḍīna

Maulana Muhammad Junagarhi

انہیں کیا ہو گیا ہے؟ کہ نصیحت سے منھ موڑ رہے ہیں.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۷۴:۴۷

    یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی.

  2. ۷۴:۴۸

    پس انہیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہ دے گی.

  3. ۷۴:۴۹

    انہیں کیا ہو گیا ہے؟ کہ نصیحت سے منھ موڑ رہے ہیں.

  4. ۷۴:۵۰

    گویا کہ وه بِدکے ہوئے گدھے ہیں.

  5. ۷۴:۵۱

    جو شیر سے بھاگے ہوں.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

باب اب اللہ مالک الملک فرماتا ہے کہ ” ایسے لوگوں کو کسی کی سفارش اور شفاعت نفع نہ دے گی اس لیے کہ شفاعت وہاں نافع ہو جاتی ہے جہاں محل شفاعت ہو لیکن جن کا دم ہی کفر پر نکلا ہو ان کے لیے شفاعت کہاں؟ وہ ہمیشہ کے لیے «ھاویہ» میں گئے “۔ پھر فرمایا: ” کیا بات ہے کہ کون سی وجہ ہے کہ یہ کافر تیری نصیحت اور دعوت سے منہ پھیر رہے ہیں اور قرآن و حدیث سے اس طرح بھاگتے ہیں جیسے جنگلی گدھے شکاری شیر سے “۔ فارسی زبان میں جسے شیر کہتے ہیں اسے عربی میں «اسد» کہتے…

مکمل تفسیر پڑھیں