سورۃ المدثر ۷۴:۱۴

۷۴:۱۴

وَمَهَّدتُّ لَهُۥ تَمْهِيدًا

رومن تلفظ

wamahhadttu lahu tamhīdan

Maulana Muhammad Junagarhi

اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۷۴:۱۲

    اور اسے بہت سا مال دے رکھا ہے.

  2. ۷۴:۱۳

    اور حاضر باش فرزند بھی.

  3. ۷۴:۱۴

    اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے.

  4. ۷۴:۱۵

    پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیاده دوں.

  5. ۷۴:۱۶

    نہیں نہیں، وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

جہنم کی ایک وادی، صعود اور ولید بن مغیرہ ٭٭ جس خبیث شخص نے اللہ کی نعمتوں کا کفر کیا اور قرآن کو انسانی قول کہا اس کی سزاؤں کا ذکر ہو رہا ہے، پہلے جو نعمتیں اس پر انعام ہوئی ہیں ان کا بیان ہو رہا ہے کہ ” یہ تن تنہا، خالی ہاتھ دنیا میں آیا تھا، مال اولاد دیا اور کچھ اس کے پاس نہ تھا پھر اللہ نے اسے مالدار بنا دیا، ہزاروں لاکھوں دینار، زر، زمین وغیرہ عنایت فرمائی اور باعتبار بعض اقوال کے تیرہ اور بعض اور اقوال کے دس لڑکے دیئے جو سب کے سب اس کے پاس…

مکمل تفسیر پڑھیں