فَٱصْبِرْ صَبْرًا جَمِيلًا
fa-iṣ'bir ṣabran jamīlan
پس تو اچھی طرح صبر کر.
فَٱصْبِرْ صَبْرًا جَمِيلًا
fa-iṣ'bir ṣabran jamīlan
پس تو اچھی طرح صبر کر.
مِّنَ ٱللَّهِ ذِى ٱلْمَعَارِجِ
اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں واﻻ ہے.
تَعْرُجُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ إِلَيْهِ فِى يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُۥ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ
جس کی طرف فرشتے اور روح چڑھتے ہیں ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے.
فَٱصْبِرْ صَبْرًا جَمِيلًا
پس تو اچھی طرح صبر کر.
إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُۥ بَعِيدًا
بیشک یہ اس (عذاب) کو دور سمجھ رہے ہیں.
وَنَرَىٰهُ قَرِيبًا
اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
کافروں کا عذاب الٰہی طلب کرنا ٭٭ «بِعَذَابٍ» میں جو «ب» ہے وہ بتا رہا ہے کہ یہاں فعل کی تضمین ہے گویا کہ فعل مقدر ہے یعنی یہ کافر عذاب کے واقع ہونے کی طلب میں جلدی کر رہے ہیں، جیسے اور جگہ ہے «وَيَسْتَعْجِلُوْنَكَ بالْعَذَابِ وَلَنْ يُّخْلِفَ اللّٰهُ وَعْدَهٗ وَاِنَّ يَوْمًا عِنْدَ رَبِّكَ كَاَلْفِ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ» [22-الحج:47] یعنی ” یہ عذاب مانگنے میں عجلت کر رہے ہیں اور اللہ تعالیٰ ہرگز وعدہ خلافی نہیں کرتا “، یعنی اس کا عذاب…
مکمل تفسیر پڑھیں