وَجَمَعَ فَأَوْعَىٰٓ
wajamaʿa fa-awʿā
اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے.
وَجَمَعَ فَأَوْعَىٰٓ
wajamaʿa fa-awʿā
اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے.
نَزَّاعَةً لِّلشَّوَىٰ
جو منھ اور سر کی کھال کھینچ ﻻنے والی ہے.
تَدْعُوا مَنْ أَدْبَرَ وَتَوَلَّىٰ
وه ہر اس شخص کو پکارے گی جو پیچھے ہٹتا اور منھ موڑتا ہے.
وَجَمَعَ فَأَوْعَىٰٓ
اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے.
۞ إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ خُلِقَ هَلُوعًا
بیشک انسان بڑے کچے دل واﻻ بنایا گیا ہے.
إِذَا مَسَّهُ ٱلشَّرُّ جَزُوعًا
جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑبڑا اٹھتا ہے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
عذاب کے طالب عذاب دیئے جائیں گے ٭٭ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” جس عذاب کو یہ طلب کر رہے ہیں وہ عذاب ان طلب کرنے والے کافروں پر اس دن آئے گا جس دن آسمان مثل «مُهْلِ» کے ہو جائے “، یعنی زیتون کی تلچھٹ جیسا ہو جائے، ” اور پہاڑ ایسے ہو جائیں جیسے دھنی ہوئی اون “، یہی فرمان اور جگہ ہے «وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ» [101-القارعة:5] ۔ پھر فرماتا ہے ” کوئی قریبی رشتہ دار کسی اپنے قریبی رشتہ دار سے پوچھ گچھ بھی نہ کرے گا حالانکہ ایک…
مکمل تفسیر پڑھیں