۱۱۴ میں سے سورت نمبر ۸۲

سورۃ الانفطار کا تعارف

الانفطار قرآنِ مجید کی ۱۱۴ سورتوں میں سے سورت نمبر ۸۲ ہے۔ یہ مکی سورت ہے اور اس کی ۱۹ آیات ہیں۔ یہ مصحف کے صفحہ ۵۸۷ پر، پارہ ۳۰ میں ہے۔

سورةالإنفطار۸۲

ایک نظر میں

نزول
مکیمكية
آیات
۱۹
الفاظ
۸۰
پارہ
۳۰۳۰ میں سے
مصحف کا صفحہ
۵۸۷۶۰۴ میں سے
تلاوت
۱:۵۸منٹقاری: مشاری راشد العفاسی

قرآن میں اس کا مقام

یہ مصحف کے صفحہ ۵۸۷ پر، پارہ ۳۰ میں ہے۔

Tafsir Ibn Kathir

تفسیر ابنِ کثیر سے

اس سورت پر ابنِ کثیر کی تفسیر کا آغاز

تفسیر سورۃ الإنفطار:

نسائی میں ہے کہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے عشاء کی نماز پڑھائی اور میں لمبی قرأت پڑھی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”معاذ کیا یہ سورتیں نہ تھیں؟ «سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلیٰ» اور «وَالضُّحَى» اور «اِذَا السَّمَآءُ انۡفَطَرَتۡ» ۔‏“ [سنن نسائی:998،قال الشيخ الألباني:صحیح] ‏ اس حدیث کی اصل بخاری و مسلم میں ہے۔ [صحیح بخاری:705] ‏ ہاں «اِذَا السَّمَآءُ انۡفَطَرَتۡ» کا ذکر صرف نسائی کی روایت میں ہے اور وہ حدیث پہلے گزر چکی ہے جس میں بیان ہے کہ جو شخص قیامت کے دن کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہے وہ «إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ» اور «اِذَا السَّمَآءُ انۡفَطَرَتۡ» اور «إِذَا السَّمَاء انشَقَّتْ» پڑھ لے۔ [سنن ترمذي:3333،قال الشيخ الألباني:صحیح] ‏

اور قبریں پھوٹ پڑیں ٭٭

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” قیامت کے دن آسمان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے “۔ جیسے فرمایا «السَّماءُ مُنفَطِرٌ بِهِ» [73-المزمل:18] ‏ ” اور ستارے سب کے سب گر پڑیں گے اور کھاری اور میٹھے سمندر آپس میں خلط ملط ہو جائیں گے۔ اور پانی سوکھ جائے گا قبریں پھٹ جائیں گی، ان کے شق ہونے کے بعد مردے بھی جی اٹھیں گے، پھر ہر شخص اپنے اگلے پچھلے اعمال کو بخوبی جان لے گا “۔

پھر اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو دھمکاتا ہے کہ ” تم کیوں مغرور ہو گئے ہو؟ “ یہ نہیں کہ اللہ تعالیٰ اس کا جواب طلب کرتا ہو یا سکھاتا ہو، بعض نے یہ بھی…

مکمل تفسیر پڑھیں

ہر آیت کی لمبائی

سب سے لمبی آیت
۹ الفاظ
۸۲:۱۹
سب سے مختصر آیت
۲ الفاظ
۸۲:۱۱

آغاز

۸۲:۱

إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنفَطَرَتْ

جب آسمان پھٹ جائے گا.

Maulana Muhammad Junagarhi

اختتام

۸۲:۱۹

يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَيْـًٔا ۖ وَٱلْأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِّلَّهِ

(وه ہے) جس دن کوئی شخص کسی شخص کے لئے کسی چیز کا مختار نہ ہوگا، اور (تمام تر) احکام اس روز اللہ کے ہی ہوں گے.

Maulana Muhammad Junagarhi