۱۱۴ میں سے سورت نمبر ۱۱۲

سورۃ الاخلاص کا تعارف

الاخلاص قرآنِ مجید کی ۱۱۴ سورتوں میں سے سورت نمبر ۱۱۲ ہے۔ یہ مکی سورت ہے اور اس کی ۴ آیات ہیں۔ یہ مصحف کے صفحہ ۶۰۴ پر، پارہ ۳۰ میں ہے۔

سورةالإخلاص۱۱۲

ایک نظر میں

نزول
مکیمكية
آیات
۴
الفاظ
۱۵
پارہ
۳۰۳۰ میں سے
مصحف کا صفحہ
۶۰۴۶۰۴ میں سے
تلاوت
۰:۱۳منٹقاری: مشاری راشد العفاسی

قرآن میں اس کا مقام

یہ مصحف کے صفحہ ۶۰۴ پر، پارہ ۳۰ میں ہے۔

Tafsir Ibn Kathir

تفسیر ابنِ کثیر سے

اس سورت پر ابنِ کثیر کی تفسیر کا آغاز

سورۃ اخلاص کی فضیلت:

مسند احمد میں ہے کہ مشرکین نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: اپنے رب کے اوصاف بیان کریں اس پر یہ سورت نازل ہوئی، «صمد» کے معنی ہیں جو نہ تو پیدا ہوا ہو، نہ اس کی اولاد ہو، اس لئے کہ جو پیدا ہوا ہے وہ ایک وقت مرے گا بھی اور دوسرے اس کے وارث ہوں گے، اللہ عزوجل نہ مرے، نہ اس کا کوئی وارث ہو اس جیسا اور اس کی جنس کا کوئی نہیں، نہ اس کے مثل کوئی چیز ہے۔ ترمذی وغیرہ میں بھی یہ روایت ہے۔ [سنن ترمذي:3364،قال الشيخ الألباني:حسن دون الجملة:والصمد الذي‏ ]

ابویعلی موصلی میں بھی ہے کہ ایک اعرابی نے یہ سوال کیا تھا، [مسند ابو يعلي:2044:قال الشيخ زبير علي زئي:ضعيف‏ ]

اور روایت میں ہے کہ مشرکین کے اس سوال کے جواب میں یہ سورت اتری، [ابو الشيخ في العظمة:91:حسن بالشواهد‏ ]

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”ہر چیز کی نسبت ہے اور اللہ کی نسبت یہ سورت ہے۔“ [طبراني اوسط:736:ضعيف‏ ]

«صمد» اسے کہتے ہیں جو کھوکھلا نہ ہو، بخاری شریف کتاب التوحید میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چھوٹا سا لشکر کہیں بھیجا جس وقت وہ پلٹے تو انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم پر جسے سردار بنایا تھا وہ ہر نماز کی قرأت کے خاتمہ پر سورۃ «قُلْ هُوَ اللَّـهُ أَحَدٌ» الخ، پڑھا کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان سے پوچھو کہ وہ ایسا کیوں کرتے تھے“، پوچھنے پر انہوں نے کہا کہ یہ سورت رحمان…

مکمل تفسیر پڑھیں

ہر آیت کی لمبائی

سب سے لمبی آیت
۵ الفاظ
۱۱۲:۴
سب سے مختصر آیت
۲ الفاظ
۱۱۲:۲

آغاز

۱۱۲:۱

قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ

آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے.

Maulana Muhammad Junagarhi

اختتام

۱۱۲:۴

وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ

اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.

Maulana Muhammad Junagarhi