۱۱۲:۱
قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ
qul huwa l-lahu aḥadun
آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے.
قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ
qul huwa l-lahu aḥadun
آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
سورۃ اخلاص کی فضیلت: مسند احمد میں ہے کہ مشرکین نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: اپنے رب کے اوصاف بیان کریں اس پر یہ سورت نازل ہوئی، «صمد» کے معنی ہیں جو نہ تو پیدا ہوا ہو، نہ اس کی اولاد ہو، اس لئے کہ جو پیدا ہوا ہے وہ ایک وقت مرے گا بھی اور دوسرے اس کے وارث ہوں گے، اللہ عزوجل نہ مرے، نہ اس کا کوئی وارث ہو اس جیسا اور اس کی جنس کا کوئی نہیں، نہ اس کے مثل کوئی چیز ہے۔ ترمذی وغیرہ میں بھی یہ روایت ہے۔ [سنن ترمذي:3364،قال الشيخ الألباني:حسن دون…
مکمل تفسیر پڑھیں