سورۃ الحجر ۱۵:۱۲

۱۵:۱۲

كَذَٰلِكَ نَسْلُكُهُۥ فِى قُلُوبِ ٱلْمُجْرِمِينَ

رومن تلفظ

kadhālika naslukuhu fī qulūbi l-muj'rimīna

Maulana Muhammad Junagarhi

گناه گاروں کے دلوں میں ہم اسی طرح یہی رچا دیا کرتے ہیں.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۱۵:۱۰

    ہم نے آپ سے پہلے اگلی امتوں میں بھی اپنے رسول (برابر) بھیجے.

  2. ۱۵:۱۱

    اور (لیکن) جو بھی رسول آتا وه اس کا مذاق اڑاتے.

  3. ۱۵:۱۲

    گناه گاروں کے دلوں میں ہم اسی طرح یہی رچا دیا کرتے ہیں.

  4. ۱۵:۱۳

    وه اس پر ایمان نہیں ﻻتے اور یقیناً اگلوں کا طریقہ گزرا ہوا ہے.

  5. ۱۵:۱۴

    اور اگر ہم ان پر آسمان کا دروازه کھول بھی دیں اور یہ وہاں چڑھنے بھی لگ جائیں.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

باب اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تسکین دیتا ہے کہ ” جس طرح لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھٹلا رہے ہیں اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کے نبیوں کو بھی وہ جھٹلا چکے ہیں۔ ہر امت کے رسول علیہ السلام کی تکذیب ہوئی ہے اور اسے مذاق میں اڑایا گیا ہے “۔ ضدی اور متکبر گروہ کے دلوں میں بہ سبب ان کے حد سے بڑھے ہوئے گناہوں کے تکذیب رسول سمو دی جاتی ہے یہاں مجرموں سے مراد مشرکین ہیں۔ وہ حق کو قبول کرتے ہی نہیں، نہ کریں۔ اگلوں کی عادت…

مکمل تفسیر پڑھیں