سورۃ الحاقہ ۶۹:۳۸

۶۹:۳۸

فَلَآ أُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُونَ

رومن تلفظ

falā uq'simu bimā tub'ṣirūna

Maulana Muhammad Junagarhi

پس مجھے قسم ہے ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۶۹:۳۶

    اور نہ سوائے پیﭗ کے اس کی کوئی غذا ہے.

  2. ۶۹:۳۷

    جسے گناه گاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا.

  3. ۶۹:۳۸

    پس مجھے قسم ہے ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو.

  4. ۶۹:۳۹

    اور ان چیزوں کی جنہیں تم نہیں دیکھتے.

  5. ۶۹:۴۰

    کہ بیشک یہ (قرآن) بزرگ رسول کا قول ہے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

ظاہر و باطن آیات الٰہی ٭٭ اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق میں سے اپنی ان نشانیوں کی قسم کھا رہا ہے جنہیں لوگ دیکھ رہے ہیں اور ان کی بھی جو لوگوں کی نگاہوں سے پوشیدہ ہیں، اس بات پر کہ قرآن کریم اس کا کلام اور اس کی وحی ہے جو اس نے اپنے بندے اور اپنے برگزیدہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اتاری ہے، جسے اس نے ادائے امانت اور تبلیغ رسالت کے لیے پسند فرما لیا ہے۔ رسول اللہ سے مراد محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، اس کی اضافت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے اس…

مکمل تفسیر پڑھیں