سورۃ الحاقہ ۶۹:۲

۶۹:۲

مَا ٱلْحَآقَّةُ

رومن تلفظ

mā l-ḥāqatu

Maulana Muhammad Junagarhi

ﺛابت ہونے والی کیا ہے؟

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۶۹:۱

    ﺛابت ہونے والی.

  2. ۶۹:۲

    ﺛابت ہونے والی کیا ہے؟

  3. ۶۹:۳

    اور تجھے کیا معلوم ہے کہ وه ﺛابت شده کیا ہے؟

  4. ۶۹:۴

    اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

حاقہ ٭٭ «حَاقَّه» قیامت کا ایک نام ہے اور اس نام کی وجہ یہ ہے کہ وعدے وعید کی عملی تعبیر اور حقیقت کا دن وہی ہے، اسی لیے اس دن کی ہولناکی بیان کرتے ہوئے فرمایا: ” تم اس «حاقہ» کی صحیح کیفیت سے بے خبر ہو “، پھر ان لوگوں کا ذکر فرمایا جن لوگوں نے اسے جھٹلایا اور خمیازہ اٹھایا تھا تو فرمایا: ” ثمودیوں کو دیکھو ایک طرف سے فرشتے کے دہاڑنے اور کلیجوں کو پاش پاش کر دینے والی آواز آتی ہے تو دوسری جانب سے زمین میں غضبناک بھونچال آتا ہے اور سب تہ و بالا…

مکمل تفسیر پڑھیں