سورۃ الغاشیہ ۸۸:۹

۸۸:۹

لِّسَعْيِهَا رَاضِيَةٌ

رومن تلفظ

lisaʿyihā rāḍiyatun

Maulana Muhammad Junagarhi

اپنی کوشش پر خوش ہوں گے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۸۸:۷

    جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا.

  2. ۸۸:۸

    بہت سے چہرے اس دن تروتازه اور (آسوده حال) ہوں گے.

  3. ۸۸:۹

    اپنی کوشش پر خوش ہوں گے.

  4. ۸۸:۱۰

    بلند وباﻻ جنتوں میں ہوں گے.

  5. ۸۸:۱۱

    جہاں کوئی بیہوده بات نہیں سنیں گے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

ہر طرف سلام ہی سلام ٭٭ اوپر چونکہ بدکاروں کا بیان اور ان کے عذابوں کا ذکر ہوا تھا تو یہاں نیک کاروں اور ان کے ثوابوں کا بیان ہو رہا ہے۔ چنانچہ فرمایا کہ ” اس دن بہت سے چہرے ایسے بھی ہوں گے جن پر خوشی اور آسودگی کے آثار ظاہر ہوں گے یہ اپنے اعمال سے خوش ہوں گے، جنتوں کے بلند بالا خانوں میں ہوں گے جس میں کوئی لغو بات کان میں نہ پڑے گی “۔ جیسے فرمایا: «لَا يَسْمَعُوْنَ فِيْهَا لَغْوًا اِلَّا سَلٰمًا» [19-مريم:62] ‏ الخ یعنی ” اس میں سوائے سلامتی اور…

مکمل تفسیر پڑھیں