إِنَّ إِلَيْنَآ إِيَابَهُمْ
inna ilaynā iyābahum
بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے.
إِنَّ إِلَيْنَآ إِيَابَهُمْ
inna ilaynā iyābahum
بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
کائنات پر غور و تدبر کی دعوت ٭٭ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ اس کی مخلوقات پر تدبر کے ساتھ نظریں ڈالیں اور دیکھیں کہ اس کی بے انتہا قدرت ان میں سے ہر ایک چیز سے کس طرح ظاہر ہوتی ہے اس کی پاک ذات پر ہر ہر چیز کس طرح دلالت کر رہی ہے اونٹ کو ہی دیکھو کہ کس عجیب و غریب ترکیب اور ہیئت کا ہے کتنا مضبوط اور قوی ہے اور اس کے باوجود کس طرح نرمی اور آسانی سے بوجھ لاد لیتا ہے اور ایک بچے کے ساتھ کس طرح اطاعت گزار بن کر چلتا ہے۔ اس کا گوشت…
مکمل تفسیر پڑھیں